عزیز اللہ بٹ جاوا جی کی والدہ محترمہ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

Spread the love

جہلم (انیس الررحمن بٹ )انا للہ وانا الیہ راجعون ڈیجیٹل میڈیا ڈسڑکٹ کلب جہلم سرپرست اعلی عزیز اللہ بٹ جاوا جی کی والدہ متحرمہ رضاۓ الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی حفیظ اللہ بٹ کے بیٹے حافظ محمد اسامہ بٹ میں نے نماز جنازہ پڑھائی جس میں سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ صحافی برادری میں ڈیجیٹل میڈ یا ڈسٹرکٹ کلب جہلم کے صدر انیس الرحمن بٹ جنرل سیکریٹری محمد ادریس ایڈ نیشنل جنرل سیکرٹری راجہ وحید اختر MM5نیوز آل پاکستان کے ہیڈ محمد مصطفی بٹ ایم آئی فائیو نیوز کے بیرو چیف محمد رضوان پال نیوز کے چیف ایگزیکٹو محمد اشتاق پال ایکسپریس نیوز کے بیورو چیف راجہ نو بہار اور اس کے علاوہ سیاسی شخصیات میں عبدالرشید ڈار مرزا راشد ندیم عمان پانڈے نے شرکت کی اور محروم کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں