نئے ضلع کی تشکیل کے بعد نوید اسلام کو وزیرآباد کا پہلا ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا

Spread the love

وزیرآباد ( طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) نئے ضلع کی تشکیل کے بعد نوید اسلام کو وزیرآباد کا پہلا ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا ھے. قبل ازیں ڈپٹی کمشنر گجرات اضافہ چارج کے طور پر ڈی سی وزیرآباد کے فرائض سر انجام دے رھے تھے. حکومت کی ھدائت پر چیف سیکریٹری پنجاب نے نوید اسلام کی بطور ڈپٹی کمشنر وزیرآباد تقرری کے احکامات جاری کر دئے ھیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں