ظہور ماڈل سکول میں سکول کونسل میٹینگ کا انعقاد کیا گیا

Spread the love

جہلم (محمد زاہد خورشید) سکول کونسل میٹنگ ظہور ماڈل پبلک ہائی سکول کھرالہ میں منعقد ہوئی جس میں تمام ممبران نے شرکت کی. کونسل ڈے منایا گیا ڈیوارمنگ کے سلسلے میں کافی معلوماتی بحث ہوی گروپ ممبران نے سکول کا معائنہ کیا اور بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں دیکھ کر تعرہفی کلمات سے عزت افزائی کی. چند مفید مشورے دیے سکول پرنسپل صاحب نے شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں