ایس ایچ او اور ایم پی اے کے درمیان ایک دوسرے پر سخت الفاظوں کے وار۔

Spread the love

اس واقع سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس ملک میں سیاست کا مقابلہ صرف اور صرف ریاست سے ہیں۔

پشاور(نمائندہ تیمور عباس)اردو گلوبل ٹائمز یورپ کے مطابق بند کوٹے کی سیاست بمقابلہ ریاست سیاستدان،جنگی میدان ،پولیس پاکستان،وقت کا تمانچہ جب منہ پر پڑھتا ہیں تو پرانی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔گزشتہ دن پولیس سٹیشن خزانہ پشاور کے ایس ایچ او اعجاز خان اور ایم۔پی اے آ صف کے درمیان تھانے کے اندر ایک دوسرے پر سخت الفاظوں کا مقابلہ ہوا ۔ایم پی اے آصف کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او اعجاز خان نے تھانے کے اندر مجھ پر پستول تانی ہیں جبکہ دوسرے طرف پولیس کا کہنا ہیں کہ پشاور تھانہ خزانہ اور فقیر آباد پولیس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے سنگین جرم دفعہ (324) کے مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا پی ٹی آئی ایم پی اے آصف خان اقدام قتل کے ملزم کو چھڑانے تھانہ خزانہ پہنچا جب پولیس نے سنگین جرم اقدام قتل دفعہ (324) کے مفرور ملزم کو چھوڑنے سے انکار کردیا تو پی ٹی آئی ایم پی اے نے ایس ایچ او اعجاز اللہ کو گالم گلوچ دی اور کارکنان کو کال دی کہ باہر نکل کر چارسدہ روڈ کو بلاک کردیں جسکی بناء پر چارسدہ روڈ پچھلے کئی گھنٹوں سے خزانہ تھانہ کے سامنے پی ٹی آئی کارکنان نے بند کیا ہوا ہے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا لوگ پیدل چلنے پر مجبور کوئی پوچھنے والا نہیں اور ایک حاملہ عورت کے ہاں بچہ پیدا ہونے سے پہلے ہیں فوت ہو چکا اسکے ساتھ ساتھ داؤد زئی سے تعلق رکھنے والا ایک اور بندا اس احتجاج ک شکار بنا بیماری کی حالت میں وہ ہسپتال تو نہیں پہنچ سکا البتہ اپنے حقیقی خالق کائنات سے جا ملا اور موقع پر ہیں وفات پا گیا
سی سی ٹی وی فوٹیج جب منظر عام پر آگئی ہیں تو اس میں واضح طور پر دیکھایا ہیں کہ ایس ایچ او خزانہ اعجاز اللہ نے کسی قسم کی بھی اسلحہ نہیں دیکھایا ۔از واقع سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس ملک میں سیاست کا مقابلہ صرف اور صرف ریاست سے ہیں ۔پی ٹی آئی کے سربراہان ہمیشہ میرٹ اور پاکستان کی روشن مستقبل کی ضمانت دیتے ہیں تو دوسرے طرف یہی نمائندے ریاست کا مقابلہ کرتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں