گوجرانوالہ:علاقہ تھانہ باغبانپورہ خطرناک ڈکیتوں کے حوالے پولیس بےبس

Spread the love

گوجرانوالہ: علاقہ تھانہ باغبانپورہ میں ڈکیتی کی بڑی واردات چور لاکھوں نقد اور قیمتی زیور اور دیگر قیمتی سامان لے کر فرار

گوجرانوالہ:روز بروز ایسی خطرناک وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے کوئی سننے والا نہیں:علاقہ مکین

گوجرانوالہ: علاقہ مکینوں کا سی پی او گوجرانوالہ گوہر مشتاق بھٹہ سے سخت نوٹس کا مطالبہ: وقاراحمدباجوہ ممبربےنقاب ٹیم گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں