دو بڑی شخصیات کا سوشل ڈسٹنس کے حوالے سے قوم کو پیغام

Spread the love

سید وقار شاہ اسلام آباد

قوم کی دو بڑی شخصیات کا سوشل ڈسٹنس کے حوالے سے قوم کو پیغام ۔ پاکستانی قوم اگر کرونا وائرس سے بچاو کیلئے اگر حکومت کے دیئے ہوئے SOP پر عمل کرے تو کڑوڑوں ذندگیاں محفوظ رہ سکتی ہیں .

وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم اہنگی ڈاکٹر نور الحق قادری سابق وزیر مملکت پیر امین الحسنات شاہ سجادہ نشین دربار عالیہ بھیرہ شریف سے ملاقات کرتے ہوئے۔ ملکی سلامتی کے امور پر گفتگو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں