مشین محلہ نمبر 3 کی گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی علاقہ مکین سراپا احتجاج

Spread the love

جہلم سے عزیز اللہ بٹ کی رپورٹ) مشین محلہ نمبر 3 کی گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی علاقہ مکین سراپا احتجاج علاقہ مکینوں نے اردو گلوبل ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسجد میں جانے کیے گندے پانی سے گزرنے سے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہے ہم نے کہی بار بلدیہ آفس میں درخوستیں دی بلدیہ کے ملازمین صرف گولیاں دے دیتے ہیں اور کوئی کام نہیں کرتے ہم ڈپٹی کمشنر جہلم سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارا مسلہ حل کیا جائے کیونکہ ھمارے علاقہ کی گلیوں میں پانی کھڑا ہے ہمیں گزرنے میں دشواری پیش آ رہی ہےجاواجی جہلم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں