دکھ اور غم کے اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ شریک ہے۔معروف سماجی ورکر
پشاور(نمائندہ وصال احمد)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق معروف سماجی ورکر محمد نادر خان نے کہا کہ سابق وزیر اعلی خیبر پختونخواہ اور خیبر پختونخواہ میں قائد حزب اختلاف اکرم خان درانی کی والدہ اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی دادی کی انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ معروف سماجی ورکر محمد نادر خان نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کے اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ شریک ہے اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کی مغفرت نصیب فرمائے۔آمین
