گلگت (پ ر) ترجمانGB لوکل کونسل بورڈ نے ضلع گانچے کے چیف آفیسر کے خلاف بیانات کو مسترد کرتے ہوئے لوکل کونسل بورڈ کی ساکھ کو متاثر کرنے کی سازش قراردیا، مزکورہ چیف آفیسر کو 2021 میں چیف آفیسر جوکہ بی ایس۔ 16 کا آفیسر تھا تجرنے کے بنیاد پر عارضی بنیادوں پر ادارے کے جانب سے چیف آفیسر کی ذمہ داری دی گئیں تھی مزکورہ آفیسر سینیارٹی اور اپنی قابلیت کے مطابق چیف آفیسر بن گئے ہیں جبکہ انہیں محکمانہ ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی جس میں لوکل گورنمنٹ سیکریٹری، محکمہ فنانس، قانون، سروسز کا نمائندہ اور دیگر آفیسران شامل ہوتے ہیں کے فیصلے کے مطابق حال ہی میں BPS-17 میں ترقی دیکر باقاعدہ چیف آفیسر کی ذمہ داریاں دی گئیں ہیں اور تمام قانونی تقاضے پورے کئے گئے ہیں جو کہ احسن اندازمیں اپنی زمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں، اگر ادارے کے کسی ملازم کا کوئی اعتراض ہے تو وہ ادارے کے اعلیٰ آفیسران سے اپیل کرسکتے ہیں شنوائی نہ ہونے کی صورت میں حکام بالا سے داد رسی کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں، ایک سال گزرنے کے بعد ذاتی عناد پر الزامات سمجھ سے بالاتر ہے انہوں نے کہا کہ GB لوکل کونسل بورڈ بننے کے بعد لوکل کونسلات کے ملازمین کیلئے ترقی کا راستہ کھل گیا جوکہ ملازمین کادرینہ مطالبہ تھا۔ چیئرمین GB لوکل کونسل بورڈ سید اختر حسین رضوی کے نگرانی میں ڈائریکٹر حاجی ذوالفقار احمد اور دیگر آفیسران ادارے کی ترقی اور ملازمین کے درینہ مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں، یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ سکیل 7 کے ملازم کو چیف آفیسر بنادیا جائے، جو بھی الزامات لگائے جاتے ہیں معلومات لیکر ہی بات کی جائے تاکہ الزامات لگانے والوں کے باتوں میں وزن ہو، خلاف قانونی کسی ملازم کو ترقی نہیں ملتی ہے انہوں نے کہا کہ وزیر یا مشیر کے رشتہ داری کو غلط رنگ دیکر سنسنی پھیلانے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے۔ جو کہ افسوسناک ہے GB لوکل کونسل بورڈ کی ترجیح ہے کہ میرٹ اور قانون کے تحت ہی ملازمین کی ترقیاں، ٹرانسفریاں اور تقریاں کی جائیں، الحمداللہ گلگت بلتستان کونسل بورڈ کے قیام کے مختصر مدت میں کامیابی کے ساتھ شفاف انداز میں خدمات جاری ہیں
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
