اسکو میں شدید برف باری سے 33 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

Spread the love

یاد رہے کہ ماسکو کی انتظامیہ نے سڑکوں سے برف صاف کرنے کیلئے 12 ہزار پانچ سو گاڑیاں تعینات کی ہیں۔

ماسکو:(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری سے 33 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف پڑی ہے۔شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کے نظام میں خلل پڑا ہے جبکہ پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔ سڑک کنارے فٹ پاتھ بھی برف باری سے ڈھک چکے ہیں۔ ماسکو کی انتظامیہ نے سڑکوں سے برف صاف کرنے کے لیے 12 ہزار پانچ سو گاڑیاں تعینات کی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں