پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے۔

Spread the love

شیریں مزاری کےاہلخانہ کی جانب سے ان کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسلام آباد:(نمائندہ فائزہ شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیر شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے۔شیریں مزاری کےاہلخانہ کی جانب سے ان کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹر تابش حاضر کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے 75 بی بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں اداکی جائےگی۔شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تاش حاضر ماہر امراض اطفال تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں