
(حافظ محمداحمد بیوروچیف بہاول پور) احمد پور شرقیہ سماجی رہنماء محمد سلیم خان نیازی ممبر ضلعی زکوٰۃ
کمیٹی بہاول پور نامزد ، نوٹیفیکیشن جاری ، ایم پی اے صاحبزادہ گزین عباسی نے سلیم خان نیازی کو نامزد کیا جس پر سیکرٹری زکوٰۃ و عشر کمیٹی پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے