بھارتی وزیر خزانہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

Spread the love

وزیر خزانہ کا نئی دہلی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔غیر ملکی میڈیا

ممبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق بھارتی وزیر خزانہ کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیا کےمطابق وزیر خزانہ نرملا ستھرامان کی پیرکے روز طبیعت ناساز ہوئی جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔میڈیا کا بتانا ہےکہ وزیر خزانہ کو نئی دہلی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے.گلوبل ٹائمز میڈیا کے مطابق اب تک یہ بات واضح نہیں ہوسکی ہے کہ وزیرخزانہ کو کس بیماری کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں