پی سی بی میں تبدیلیاں جاری، ایک اور اعلیٰ عہدیدار عہدے سے الگ۔

Spread the love

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا عمل جاری ہے جس میں ایک اور عہدیدار نے اپنے عہدے سے سبکدوشی اختیار کرلی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر ایچ آرسرینا آغا بھی عہدے سے الگ ہو گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سرینا آغا گزشتہ روز بورڈ حکام سے الوداعی ملاقات کرکے گھر چلی گئیں جب کہ بورڈ کے چیف میڈیکل آفیسر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بھی چھٹی پر جانے کا امکان ہے۔

بورڈ کے چیف میڈیکل آفیسر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بھی چھٹی پر جانے کا امکان ہے۔ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں