ڈیجٹل میڈیا ڈسٹرکٹ کلب جہلم کے گروپ نے اے ایس پی حماذ الر رحمن سے ملاقات

Spread the love

جہلم (عزیز اللہ بٹ کی رپورٹ )ملک بھر کی طرح ضلع جہلم میں نئے سال 2023 کی آمد کے حوالے سے ڈیجٹل میڈیا ڈسٹرکٹ کلب جہلم کے گروپ نے اے ایس پی حماذ الر رحمن سے ملاقات کی سیکورٹی کے حوالے سے بات چیت کی۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا نیوز ائیر نائٹ پر ہلا گلہ کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ضلع جہلم شہر میں امن وامان کو گیم رکھنا ہر شہری پر فرض ہے اور ضلع جہلم کی عوام ہمیشہ قانون کا احترام اور پاسداری کریں گی ڈیجٹل میڈیا ڈسٹرکٹ کلب جہلم کے صدر انیس الرحمعن بٹ جنرل سیکرٹری محمد ادریس، سرپرست اعلی عزیز اللہ، سرپرست چوہدری سیعد ایوب نے اپنے گروپ کے ھمرا اے ایس پی حماذ الر رحمن کے ساتھ ان کے آفس میں ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نئے سال کے حوالے سے ڈی پی او کی ہدایت پر سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے جس نیو ایئر نائٹ پر ہلا گلا کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی شہر میں امن و امان کو قائم رکھنا ہماری ذمہ داری ہے اور قانون کا احترام کرنا ہر شہری کا فرض ہے کے قانون کا احترام کریں ۔ ۔ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں