
رپورٹ سکندر ملک
4جنوری بروز بدھ ماہانہ ختم شریف قصبہ سوھدرہ بمقام سیدہ فاطمہ الزہرہ گرلز کالج میں مجاہدین تحریک پاکستان و تحریک ختم نبوت غازی کشمیر پیر طریقت حضرت پیر سید بشیر احمد خورشید سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے ایصال ثواب کے لئے محفل کا انعقاد کیا گیا ۔محفل کا آغاز ۔ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔
زیر صدارت ۔آستانہ عالیہ سوھدرہ شریف سجادہ نشین پیر محمد صفی اعظم المعروف چن پیر شاہ صاحب ۔دعا کرواتے ہوئے ۔محفل کے اختتام پر آنے والے تمام مہمانوں کے لیے لنگر کا بندوبست کیا گیا
