اے اﷲ میں تجھ سے نفع بخش علم ، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کے لئے آسانی پیدا کرو، ان پر سختی نہ کرو، لوگوں کو خوش خبری سناو اور(انہیں دین سے) متنفر نہ کرو(بخاری)
اللہ رب العزت آپکو ایمان و عافیت کے ساتھ خوشیاں نصیب فرمائے، رزق حلال، سکھ، صحت اور تندرستی آپ کے گھر کے تمام افراد کو نصیب ھو.
اللہ تعالی تمام امت مسلمہ کو اتفاق و اتحاد عطا فرمائے اور کرونا جیسی موذی امراض سے محفوظ رکھے
مفتی منیر شاکر کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں۔بہرہ مند خان تنگی
فائرنگ میں زخمی ہونہار طالبہ کرشمہ کو جدید الیکٹرانک وہیل چیئر کا تحفہ
پکی دوستی گھر والوں کے منع کرنے ایک دوسرے سے تعلقات منقطع کرنے کا دباؤ، دو دوستوں کی اجتماعی خود کشی ایک جاں بحق دوسرے کی حالت تشویشناک
پاکستان کی سرحدوں کے اندر آ کر کسی کو بھی حملہ کرنے کسی انسان کو مارنے کی اجازت نہیں دیں گے،سردار ایاز صادق
صدر انجمن پٹواریاں ضلع وزیر آباد حافظ شبیر احمد چیمہ، حافظ بشیر احمد چیمہ مرحوم، حافظ رشید احمد چیمہ کی ہمشیرہ، منیر احمد گھمن مرحوم کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں