
ساہیوال ۔چوہدری آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی سے رپورٹ طلب کررکھی تھی تھانہ سٹی پولیس نے ملزم لال کو گرفتار کرلیا ۔دوروز قبل تھانہ سٹی کے محلہ فرید گنج میں نامعلوم افراد نے 65سالہ نور بی بی کو قتل کرکے لاش جلادی تھی۔قاتل بھائی لال نےبہن کو سر میں ڈنڈے مار کر قتل کرنے کے بعد کانوں سے بالیاں بھی لے گیا تھا،پولیس ذرائع ،میرا بھائیوں کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ تھا بہن انھیں سپورٹ کرتی تھی ،ملزم لال کا پولیس کو اعترافی بیان ۔بہن کو قتل کرکے لاش جلانے والا لال نامی نشہ کا بھی عادی ہے ،پولیس ذرائع
