پاکستان بچانے کے لئے جلد از جلد الیکشن کے علاقہ اور ان چوروں لٹیروں کی امپورٹڈ حکومت کے خاتمہ سے ہی ممکن ہے آصف علی کا خطاب

Spread the love

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ویژن کے مطابق حلقہ این اے 142میں چوہدری آصف علی کی زیر قیادت دس جنوری کو نکالے جانے والی ریلی کے روٹ اور انتظامات بارے باربی کیو میں اہم مشاورتی میٹنگ یونیورسٹی میں خالی روڈ سے شروع ہو کر مختلف جگہوں سے ہوتی ہوئی چاندنی چوک پر اختتام پذیر ہوگی ۔۔

ہڑپہ(چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال)
تفصیل کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے حکم کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی اور الیکشن کراؤ ملک بچاؤ کے سلسلہ میں ریلیاں اور جلسے جلوس نکالنے کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلے میں دس جنوری کو ساہیوال کے حلقہ این اے 142کے امیدوار چوہدری آصف علی کی قیادت میں نکلنے والی ریلی کے انتظامات اور روٹس بارے حلقہ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عہدیداران سے مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا یہ میٹنگ روٹی شوٹی باربیکیو ساہیوال میں ہوئی جس کی صدارت امیدوار حلقہ این اے 122 چودھری آصف علی نے کی میٹنگ میں وائس پریزیڈنٹ پی ٹی آئی والا ساہیوال چوہدری محمد ندیم۔چوہدری وسیم نیاز۔جوائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی ساہیوال چوہدری احسن ایاز۔ پیر اظہر شاہ گیلانی۔ملک محمد نواز سگھلا۔ملک غلام مصطفیٰ ۔ملک نور احمد سگھلا ۔ملک طارق جاوید سگھلا ۔ندیم سجاد۔راناعمران۔رانا محمد خان۔سجاد احمد ۔رانا آصف۔ محمد آصف ذیلدار۔عظمت عزیر ۔محمد اشرف رحمانی ساجد شاہ۔ رانا بھٹو ۔زاہد چوہدری۔امین ٹھیکیدار علی فرید کولڈ سٹور والے۔ محبوب عالم۔ ساجد جٹ ۔رانا ابراہیم۔ جہانگیر بھٹی۔ محمد علی گجر ڈاکٹر منظور۔ مہر غلام عباس۔غلام مرتضی سگھلا ۔غلام صابر دلو۔شہباز خان مردانہ۔غلام حسین ساہی۔حاجی فیض گجر عبدالمنان ٹھیکیدار۔چوہدری لطیف۔اسرار احمد۔ سوکت جٹ۔ ڈاکٹر اعجاز۔ ریاست علی۔سعید خان۔ نعیم کھوکھر۔یارخان۔طیب خان۔مجاہد خان۔مہر اورنگ زیب۔سراج احمد۔محمود خان۔مہر آفتاب عباس۔ معراج خالد۔الیاس گجر۔ ملک جاوید کھوکھر۔ ملک ابراہیم۔ ملک تجمل کھوکھر۔رانا سلمان جیلانی ۔محمد اقبال نول۔ پیرجابر شاہ۔چوہدری اظہر۔چوہدری ثناءاللہ۔ محسن کھوکھر ۔پیر شاکر شاہ۔ رائے ارشد کلیرا۔محسن سگھلا۔فیصل ڈھکو۔چوہدری عمران شہزاد۔ ملک تنویر۔ملک امجد علی۔پاشا گجر۔قمر سعید۔ اور سابقہ ایم پی اے حفیظ اختر چوہدری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔مشاورتی کونسل میں میں ہر کسی نے اپنی اپنی رائے سے آگاہ کیا اور فیصلہ کیا گیا کہ ریلیجس کی قیادت چوہدری آصف علی کریں گے جیون سٹی سے شروع ہو کر مڈھالی روڈ سے ہوتی ہوئی اڈا 97/6Rنیاز گارڈن اور وہاں سے اڈا بوٹی پال آل اور اڈہ جال اور پھر رقبہ شہر سے سے ہوتی ہوئی چاندنی چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئیں ابھی میں شعور تھی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے چوہدری آصف علی نے کہا کہ موجودہ ملک کے جو حالات ہیں ہر روز فیکٹریاں کارخانے بند ہو رہے ہیں لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں اور ہر طرف مہنگائی کا ہی واویلہ ہے اور یہ چور لٹیروں کا گٹھ جوڑ امپورٹڈ حکومت کی شکل میں ہم پر براجمان ہے ان سے چھٹکارے کا مقصد پاکستان کو مزید تباہ ہونے سے بچانا ہے پاکستان کوبچانا اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کو بچانا ہے اس لیے ہر پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر باہر نکلے ہم سب کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ الیکشن کراؤ امپورٹڈ حکومت کو بھگاؤں ملک بچاؤ۔مہنگائی مکاؤ اور اس ملک کے غریب لوگوں کو اپنی مرضی سے جینے کا حق دو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں