ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: ھڑپہ میں تعینات ھونے والے نئے SHO ذیشان بشیر ڈوگر نے مرکزی انجمنز تاجران ھڑپہ اسٹیشن کے ساتھ میٹنگ کی جس میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا تاجران نے اپنی تجاویز اور تحفظات سے آگاہ کیا جس پر SHO نے تاجران کے ساتھ ھر قسم کے تعاون کی یقین دھانی کرائی اور تاجران نے بھی بھرپور تعاون کا یقین دلایا مرکزی انجمن تاجران کی طرف سے چیرمین حاجی الطاف رشید؛ صدر میاں نورالامین نائب صدر چوہدری احسن رشید و حافظ عبد الرحمن سکریٹری نشرواطلات ڈاکٹر طاہر و آصف ندیم چوھدری ساجد بشیر وحاجی اشتیاق الطاف سیکرٹری فنانس کاشف ونیاز رحمانی و صدر موبائل ایسوسی ایشن آفتاب شاہ و دیگر دوستوں نے شرکت کی۔۔۔میڈیا ایڈوائزر چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں
