
جہلم (انیس الرحمن بٹ )جہلم ڈیجیٹل میڈیا ڈسڑکٹ کلب جہلم کا ماہانہ اجلاس فرسٹ مون میرج ہال میں ہوا صدر انیس الرحمن بٹ کی صدارت میں منعقد کیا گیا اجلاس میں تمام مبران نے بھر پور شرکت کی حفیظ اللہ بٹ چیئر مین پریس کلب جہلم نے خصوصی شرکت کی
ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ کلب جہلم کا ماہانہ اجلاس فرسٹ مون میرج حال میں منعقد کیا گیا اجلاس میں ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ جہلم کے تمام ممبران نے بھر پور شرکت کی ان کے علاوہ نامور صحافی حفیظ اللہ بٹ چیئر مین پریس کلب جہلم ۔ سینئر صحافیوں میں جہانگیر ڈار چیف ایڈیٹر گلیمر ٹائم ۔ مصطفی بٹ ہیڈ آف MM5 نیوز آل پاکستان۔ منظر بشیر گوندلدیکھو پاکستان ٹی وی اور ڈیجیٹل میڈیا ڈسڑکٹ جہلم کے سرپرست اعلیٰ عزیز اللہ بٹ سرپرست سعید ایوب چیئرمین سرور حسین بٹ صدر انیس الرحمن بٹ نائب صدر راجہ تنویر کیانی جنرل سیکریٹری محمد ادریس ۔انفارمیشن سیکرٹری نعمان علی ۔اس کے علاوہ ممبران میں رومان ۔حافظ اسامہ حیفظ نے اجلاس میں شرکت کی تمام میمبران نے حفیظ اللہ بٹ کی والدہ کی مغفرت کیلیۓ دعا کی اس موقع صدر انیس بٹ نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
