چیئر مین مرزا محمد افضال کی جانب سے تمام ٹیم کی طرف سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا
جہلم (محمد زاہد خورشید) مرزا محمد افضال نے عثمان علی والد محمد اشرف زئی کو ضلع جلہم میں نواز شریف لورز پاکستان کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا اس موقع پر سابق ایم این اے نوابزدہ راجہ مطلوب مہدی صاحب اور صدر یوتھ ونگ نوابزدہ راجہ طالب مہدی صاحب خان محمد سرور زئی خان محمد نور زعی اور سید ظفر عباس شاہ صاحب نے مبارکباد پیش کی۔ نواز شریف لوور ز پاکستان کے چیئر مین پاکستان مرز امحمد افضال نے عثمان علی ولد محمد اشرف ارشد محمود ذئی کو مرزا محمد افضال کی جانب سے عثمان علی کے لئے۔ ضلع جہلم میں نواز شریف اورز پاکستان” کا ڈپٹی ” نواز شریف لورز پاکستان” کی تمام ٹیم کی طرف جنرل سیکریٹری (اعزازی) مقرر کر کے نوٹیفکیشن سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
