ہڑپہ چوہدری آصف علی کو پارٹی نے وائس پریذیڈنٹ ویسٹ پنجاب کی ذمہ ذمہ داریاں سونپ دیں

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: ہڑپہ رہنما پاکستان تحریک انصاف اور امیدوار حلقہ این اے 142 چوہدری آصف علی کو پارٹی نے وائس پریذیڈنٹ ویسٹ پنجاب کی ذمہ ذمہ داریاں سونپ دیں نوٹیفکیشن جاری حلقہ NA142 کے کارکنوں کی چوہدری آصف علی کو مبارکباد باخبر ذرائع کے مطابق چوہدری آصف علی کو وائس پریذیڈنٹ ویسٹ پنجاب کا عہدہ انہیں پارٹی کے لیے خدمات بلخصوص ضلع ساہیوال میں وہ چیچہ وطنی میں ہونے والے ضمنی االیکشن ہوں دھرنا ہو جا پھر الیکشن کراو ملک بچاوٴ جلسے جلوس یا ریلیاں ہوں وہ سب معاملات میں سب آگے دکھائی دیئے چوہدری آصف علی کی رابطہ مہم سے پی ٹی آئی یہاں تحصیل ساہیوال میں مکمل طور پر ناکام رہی تھی وہیں پر چوہدری آصف علی کے آنے سے ناصرف پارٹی مضبوط ہوئی بلکہ چوہدری آصف علی کافی مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آئے ہیں ان سب چیزوں کو دیکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے انہیں ویسٹ پنجاب کا وائس پریذیڈنٹ نامزد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کی خبر ملتے ہی حلقہ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اور ان کے قریبی حلقہ احباب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں