
لاہور: ڈی ایم ایس نائٹ سروسز اسپتال کے ڈاکٹر اعجاز سندھو کی سر عام مریضوں کے لواحقین کو دھمکیاں اور گالیاں اور اس عوام کے ٹیکس پر پلنے والے کی ہمت چیک کریں جس کو شکایت لگانی لگا دو میرا کوئی کچھ نہیں کر سکتا یا اللہ تیرے نبی کی امت ایک طرف وباء دوسری طرف غربت اور ایسے بتمیز بدمعاشوں کے ہاتھو زلیل وخوار ہو رہی ہے یااللہ عوام کو اس عذاب سے نجات دلوا آمین: وقاراحمدباجوہ