کوٹ خضر سٹیڈیم میں کانسٹیبلان،لیڈی کانسٹیبلان اور ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتی غیر معینہ عرصے تک ملتوی
0 تبصرے
Spread the love
وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع وزیرآباد کے دفتر سے جاری کردہ لیٹر کے مطابق 18 جنوری 2023 کو کوٹ خضر سٹیڈیم میں کانسٹیبلان،لیڈی کانسٹیبلان اور ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتی غیر معینہ عرصے تک ملتوی کر دی گئی ھے