گوجرانوالہ؛پٹرول مافیا کی غنڈہ گردی

Spread the love

گوجرانوالہ؛پٹرول کم ڈالنے پر سوال پولیس اہلکارکو مہنگا پڑ گیا

گوجرانوالہ؛علاقہ تھانہ اروپ میں واقعہ پیٹرول پمپ کے منیجر نے مسلح ساتھیوں سمیت تیل کم ڈالنے پر سوال کرنے والےتھانہ صدر کے کانسٹیبل کو تشدد کا نشانہ بنا دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں