چیف اکرام الدین کا زیب اللہ خان کو ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کے پی تعینات ہونے پر مبارکباد

Spread the love

زیب اللہ خان اس سے پہلے بھی کئی اہم عہدوں پر رہ چکے ہیں۔انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف اکرام الدین نے کہا کہ زیب اللہ خان کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل انویسٹیگیشن خیبر پختونخواہ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ زیب اللہ خان اس سے پہلے بھی پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کئی اہم عہدوں پر رہ چکے ہیں موصوف کی پولیس ڈیپارٹمنٹ کیلئے لازوال خدمات ہے زیب اللہ خان نے ہمیشہ جرائم کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا ہے جو قابل فخر ہے زیب اللہ خان نے امن و امان کی بہتری میں جو کردار ادا کیا ہے وہ خیبر پختونخواہ کی عوام ہمیشہ یاد رکھے گی۔انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف اکرام الدین نے اپنی مبارکبادی پیغام میں کہا کہ زیب اللہ خان کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل انویسٹیگیشن خیبر پختونخواہ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اللہ تبارک و تعالی زیب اللہ خان کو اور ترقی اور کامیابی نصیب کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں