مشاورتی عمل میں ptiنائب صدر ضلع ساہیوال صدر pti یونین کونسل ہڑپہ رانا وسیم نمبردار ہڑپہ شاھد جاوید گجر سابقہ کونسلر ہڑپہ چوھدری طارق حبیب جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ہڑپہ سردار احمد حسن جٹ سنیئر نائب صدر pti یونین کونسل ہڑپہ سمیت دیگر کارکنان و عہدداران نے شرکت کی
ہڑپہ(چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال) تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کی زور پکڑتی ہو ئی الیکشن کراؤ.ملک بچاؤ مہم پنجاب۔اور kpk کی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کےبعد متعلقہ صوبوں کے ساتھ ساتھ جنرل الیکشن ہونے کے امکانات بھی پیدا ہو چکے ہیں اس صورتحال کے تناظر میں حلقہ این۔اے 142بلخصوص صوبائی حلقہ پی پی 199 پر مشاورت کے لئے نائب صدر pti وسطی پنجاب اور امیدوار حلقہ NA142 چوھدری آصف علی ہڑپہ ڈاکٹر محمد حسین نائب صدر پی ٹی آئی کے پاس تشریف لائے اس موقع پر ڈاکٹر محمد امجد صدر pti یونین کونسل ہڑپہ رانا وسیم نمبردار ہڑپہ شاھد جاوید گجر سابقہ کونسلر ہڑپہ چوھدری طارق حبیب جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ہڑپہ سردار احمد حسن جٹ سنیئر نائب صدر pti یونین کونسل ہڑپہ سمیت دیگر کارکنان و عہدداران بھی موجود تھے اس ملاقات میں حلقہ پی پی 199 پر خصوصی مشاورت ہوئی اس حلقہ سے ٹکٹ کے امیدواروں بارے تفصیلا گفتگو ہوئی اس موقع پر اس بات پر اتفاق کرتے ہوئے چوھدری آصف علی نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت جو بھی فیصلہ کرے اس پر سب کو مل اس کی کامیابی کے لیے کوشش اور محنت کرنی چاہیے تاکہ پی ٹی آئی واضع اکثریت سے کامیاب ہو کر مسائل میں گرے ہوئے ملک کو سہی سمت پر گامزن کر سکے تا کہ سالہاسال سے مہنگائی بیروزگاری بجلی گیس پانی کے مسائل پر خصوصی توجہ دے کر انہیں حل کرکے اس قوم کی دادرسی کی جاسکے
