کھیوڑہ سے چوآسیدن شاہ روڈ خطرناک پہاڑی ایریا میں ٹرک کھائی میں گر گیا ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی

Spread the love

کھیوڑہ ( راشد خان)
کھیوڑہ سے چوآسیدن شاہ روڈ خطرناک پہاڑی ایریا میں ٹرک کھائی میں گر گیا ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی خطر ناک پہاڑی ایریا میں حادثات معمول بن گئے ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی عدم دلچسپی پہاڑی ایریا میں روڈاور حفاظتی بند ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے پہاڑی ایریا میں کئی بارحادثات ہونے کی وجہ سے جانوں کا ضیاع ہو چکا مگر منتخب نمائندے و انتظامیہ صرف فوٹو سیشن تک محدودریسکیو1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈباڈی اور زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں