جرنل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم جرنیل سے محروم ہو گیا۔انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا
یورپ(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف اکرام الدین نے کہا کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جرنل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم فوجی سپاسالار اور جرنل سے محروم ہو گیا انہوں نے کہا کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف ان خوش قسمت مسلمانوں میں شامل ہے جنہیں کعبہ شریف کی حفاظت کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے انکی بہادری اور جرات کو پوری قوم سلام و خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔ انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف اکرام الدین نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تعالی سابق صدر پرویز مشرف کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے دکھ اور غم کے اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین
