(ڈنڈی ) (عارف چودھری)
۔ جس میں پی ٹی آئی ایسٹ آف اسکاٹ لینڈ کے جنرل سیکریٹری خالد جاوید چوہدری، سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی علامہ عدیل قاسمی ، بشیر چوہان ، رانا نوید ، احمد رضا شاہ، ڈاکٹر عمران آرائیں، مجاہد اسلام، قیصر حبیب حافظ عبدالمنان، ملک بشیر حسین صدر پی ٹی آئی ایسٹ آف اسکاٹ لینڈ، اور دیگر نے خطاب کیا
مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کشمیر کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش
کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ کشمیر کی آزادی تک یہ جدوجہد جاری رہے گی
آخر میں فخر اقبال چوہدری صدر تحریک کشمیر ڈنڈی نے تمام مظاہرین اور میڈیا نمائندگان کا شکریہ ادا کیا
