چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی خان بھی الیکشن کیلئے میدان میں آگئے۔

Spread the love

چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 راولپنڈی سے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کے بیٹے بھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے میدان میں آگئے۔چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 راولپنڈی سے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق وفاقی وزیر کے بیٹے تیمور علی خان آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں