وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) مہنگائی، لاقانونیت، دھشت گردی اور استحصالی نظام کے ستائے عوام 11 فروری ہفتہ کو اللہ والہ چوک وزیرآباد میں ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریں گے جس کی قیادت جماعت اسلامی وزیرآباد زون کے امیر صابر حسین بٹ، ضلعی امیر ناصر محمود کلیر اور صوبائی رہنماء محمد مشتاق بٹ کریں گے. جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق دن ایک بجے مظاہرین کے اجتماع سےخطاب کریں گے
