گلگت (پ ر) ناغہ کے روز گوشت کرنے پر قصائی گرفتار، جرمانہ بھرنے کے بعد رہا، تفصیلات کے مطابق منگل کے روز مخبر کی شکایت پر جوٹیال میں چھاپہ مار ا اور دو قصائیوں کو گرفتا کرلیا۔ موقع پر دونوں پر جرمانہ کیا موقع پر کہا کہ منگل اور بدھ کے روز کسی بھی قسم کے گوشت کرنے پر مکمل پابندی عائد ہے لہذا آئندہ کیلئے قصائی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں، مہنگائی کے اس دور میں زیادہ جرمانہ ظلم ہوگا لہذا اپنے آپ پر رحم کھائیں، اپنے اوپر نہیں تو اپنے بچوں پر ترس کھائیں، ڈاکٹر نے عوام الناس سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی شکایات کی صورت میں الفا کنٹرول اطلاع دیں فوری کاروائی کی جائے گی۔
