سابق صدر چودھری جاوید کی صاحبزادی سندلین جاوید اور لندن کی کاروباری شخصیت ملک طاھر کے بیٹے امام محمود کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ھو گئے

Spread the love

مانچسٹر رپورٹ عارف چودھری

گریٹر مانچسٹر کی کاروباری سماجی شخصیت آشٹن ڈیتھ کمیٹی کے بانی اور سابق صدر چودھری جاوید کی صاحبزادی سندلین جاوید اور لندن کی کاروباری شخصیت ملک طاھر کے بیٹے امام محمود کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ھو گئے شادی خانہ آبادی کا انعقاد اولڈھم کے دی پام سویٹ ہال میں ھوا پرمسرت موقع پر کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات جن میں مسرت گروپ کے چئیرمین چودھری مسرت -پی ٹی آئ نارتھ ویسٹ کے سینئر راہنما حاجی ریاض – بلیک سٹون کے چودھری قمر – رام پال راہی -چودھری ہمایوں -چودھری سجاد چودھری طاہر شامل تھے بارات کی آمد پر ڈھول کی تھاپ پر دوست احباب اور رشتہ داروں کے بھنگڑا ڈال کر ماحول کو رنگین بنا کر خوشی کا اظہار کیا مہمانوں کی تواضع لاھوری کھانوں سے کی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں