ڈائریکٹرایجوکیشن حافظ محمد ابراہیم خان اپنے عہدے سے ناجائز فائدہ اٹھانے میں مصروف ہے۔

Spread the love

ڈائریکٹر ایجوکیشن خیبر پختونخواہ حافظ محمد ابراہیم خان کیخلاف قانونی کارروائی کرے۔عوام کا صوبائی نگراں حکومت سے مطالبہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق ڈاریکٹر ایجوکیشن کیی سالوں سے رشوت خوری میں ملوث ہے موصوف پاکستان تحریک انصاف حکومت میں کئی اہم وزراء کے ساتھ ملا تھا جنہوں نے بھرتی اور تبادلوں میں کروڑوں روپے کماتے انکی کرپشن کا داستان بہت جلد نگراں حکومت کے سامنے آنے والی ہے کرپشن اور رشوت خوری میں کروڑوں روپے کمانے والے ڈائریکٹر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختون خواہ حافظ محمد ابراہیم خان کیخلاف قانونی کارروائی ابھی تک کیوں نہیں ہوئی اس کرپشن اور رشوت خوری میں ان کے ساتھ کئی اہم عہدوں پر فائز افسران بھی شامل ہے جو قابل افسوس ہے۔ خیبر پختونخواہ عوام کا نگراں صوبائی حکومت خیبر پختون خواہ اور مشیر ایجوکیشن سے مطالبہ ہے کہ ڈائریکٹر ایجوکیشن حافظ محمد ابراہیم خان کے اثاثوں کی تحقیقات کی جائے انہوں نے مزید کہا کہ نیب اور اینٹی کرپشن میں بھی حافظ ابراہیم کے اثاثوں کی تحقیق کی جائے تا کہ کرپشن اور رشوت خوری میں ملوث افسران کا خاتمہ ہو سکے۔ کرپٹ اور رشوت خور افسران کی نشاندہی وقت کی اشد ضرورت ہے تا کہ کرپشن اور رشوت خوری کا خاتمہ ہو سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں