فواد چوہدری کو جہلم کی عوام نے جس اعتماد کیساتھ منتخب کر کے ایوان میں بھیجا ہے ۔ وہ ہماری امیدوں پر پورا اتر رہے ہے۔

Spread the love

جہلم چوہدری زاہد حیات۔
فواد چوہدری کو جہلم کی عوام نے جس اعتماد کیساتھ منتخب کر کے ایوان میں بھیجا ہے ۔ وہ ہماری امیدوں پر پورا اتر رہے ہے۔ تقریباً جہلم کی ہر یونین کونسل میں ترقیاتی کام جاری ہے اور جس یوسی, ٹاون میں ابھی تک کام شروع نہیں ہوا ان میں بھی بہت جلد شروع ہورہے ہیں۔
فواد چوہدری پہلی دفعہ منتخب ہوا اور اپنی قابلیت پر وزارت سائنس وٹیکنالوجی میں بہترین کارکردگی کیساتھ ساتھ علاقے کی تعمیرو ترقی کےلیے بھی کوشاں ہے۔ سب سے اہم پنڈدادنخان کی عوام کے لیے 40 سالہ ریکارڈ تحفہ ہمیں اسی ماہ پارسپورٹ آفس اور جلالپور نہر پروجیکٹ کی شکل میں دیا جارہا ہے۔ اور جو ان پر تنقید کررہے ہے ان سے یہی کہونگا کہ ابھی کچھ انتظار فرماے ۔ ابھی تو فواد چوہدری کے پاس بہت ٹائم ہے ۔اور وہ بہت قابل ہے اور وہ انشاءاللہ اہل علاقہ کی ہر خواہش پہ پورا اترے گے ۔
اور انشاءاللہ جہلم کی تعیمرو ترقی ضرور ہوگی اور جو مقام ہم نے کھویا وہ ضرور حاصل ہوگا ۔ نوجوان چونکہ تحریک انصاف کی اصل طاقت ہے اور ہم نوجوانوں کی سپورٹ اور اعتماد فواد چوہدری کیساتھ ہے ۔ انشاءاللہ وقت بتاے گا کہ جہلم کو عرصہ قدیم کے بعد کوئ ایسا لیڈر ملا جو بلا تفریق صرف اور صرف عوام کی بھلائ اور علاقے کی بہتری کےلیے کام کر رہا ہے ۔
عمران خان اور فواد چوہدری کی قیادت پر پورا اعتماد ہے ۔
چوہدری قمر مارتھ
شوشل میڈیا ہیڈ ضلع جہلم۔
پاکستان تحریک انصاف یوسی پنڈی سیدپور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں