پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔طلبہ و طالبات

Spread the love

ڈاکٹر مختار احمد یونیورسٹیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں جو بہترین اقدام ہے۔طلبہ و طالبات کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان میں حصول اعلی تعلیم کا بنیادی منتظم اور معاون ہے ہائر ایجوکیشن کمیشن کا مقصد اور ذمہ داری پاکستانی جامعات کی تجدید ہے تا کہ انہیں تعلیم اور تحقیق و تعمیر کا مرکز بنایا جا سکے ہائر ایجوکیشن کمیشن چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کے سربراہی میں اعلی تعلیم کے فروغ اور ترقی کیلئے پرعزم ہے تا کہ ملک تعلیم یافتہ اقوام کی صف اور مضبوط معیشت کی راہ پر گامزن ہو سکے۔پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان میں حصول اعلی تعلیم کا بنیادی منتظم اور معاون ہے ہائر ایجوکیشن کمیشن کا مقصد اور ذمہ داری پاکستانی جامعات کی تجدید ہے تا کہ انہیں تعلیم اور تحقیق و تعمیر کا مرکز بنایا جا سکے.ہائر ایجوکیشن کمیشن چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی سربراہی میں اعلی تعلیم کے فروغ اور ترقی کیلئے پرعزم ہے. تا کہ ملک تعلیم یافتہ اقوام کی صف اور مضبوط معیشت کی راہ پر گامزن ہو سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں