رحمت سلام خٹک مشیر ابتدائی و ثانوی تعلیم کا انتخاب بہترین اقدام ہے۔انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا
یورپ(انٹرنیشنل ڈیسک)اردو گلوبل میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا و گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ رحمت سلام خٹک کو مشیر ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختون خواہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رحمت سلام خٹک کو ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختون خواہ کا انتخاب بہترین اقدام ہے انشااللہ رحمت سلام خٹک کے انتخاب سے اب محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا.محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کیلئے بہترین افسران کا انتخاب وقت کی اشد ضرورت ہے تا کہ اساتذہ کرام کو جو مسائل و مشکلات درپیش ہے وہ بروقت حل ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ رحمت سلام خٹک ایک ایماندار اور مخلص انسان ہے. اکرام الدین نے اپنی مبارکبادی پیغام میں کہا کہ رحمت سلام خٹک کو مشیر ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختون خواہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
