ذوالفقار چشتی پنن وال اور سوہاوہ سے محمد ساجد کی صدر شریف ساجد کو مبارک باد دینے کے لیئے جہلم آمد

Spread the love

شریف ساجد آل پنجاب پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم کے صدر منتخب ہوئے ہیں

جہلم (محمد زاہد خورشید) ذوالفقار علی چشتی منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پنن وال اور محمد ساجد پرنسپل سینا اکیڈمی سوہاوہ سے شریف ساجد کو آل پنجاب پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم کا صدر منتخب ہوئے پر مبارک باد دینے ڈیزی ہوم سکول تشریف لائے۔ اس موقع پر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم کی نئی باڈی کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر شریف ساجد نے دونوں اشخاص کی آمد اور اظہار اعتماد کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں