تھانہ غلہ منڈی پولیس کا شیشہ کیفے پر چھاپہ 06 گرفتار سامان برآمد مقدمہ درج

Spread the love

ساہیوال (چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف )تھانہ غلہ منڈی پولیس کا شیشہ کیفے پر چھاپہ 06 گرفتار سامان برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کی خصوصی ہدایت ،ڈی ایس پی سٹی رانا افتخار کی زیر نگرانی تھانہ غلہ منڈی کے ایس ایچ او اے ڈی شاہین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھاپہ مار کر شیشہ سموکنگ کیفے چلانے اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے حسن جٹ ،عتیق الرحمٰن ،عاطف ،مظفر اقبال ،بلال اور عمر الیاس کو گرفتار کرلیا پولیس نے شیشہ سموکنگ میں استعمال ہونے والا مواد برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں