ماہ نور بخاری
عامر ہاشمی کے والد اور بیٹی گزشتہ روز وفات پا گئے تھے۔ سارہ احمد ککاا کہنا تھا کہ عامر ہاشمی اور ان کے خاندان کے لیے دکھ کی گھڑی ہے عامر ہاشمی اور ان کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
