چیف اکرام الدین کا ڈاکٹر ذیشان نجم کے والد نجم ثاقب کے انتقال پر اظہار افسوس

Spread the love

اللہ تبارک و تعالی مرحوم نجم ثاقب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔صحافی برادری

یورپ(انٹرنیشنل ڈیسک)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق انقلابی پارٹی ملتان ڈویژن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ذیشان نجم خان کے والد محترم نجم ثاقب انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انقلابی پارٹی ملتان ڈویژن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ذیشان نجم خان کے والد محترم نجم ثاقب انتقال کر گئے نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیت و دیگر نے بھرپور شرکت کی۔مرحوم ایک عظیم انسان تھے انہوں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت میں بھرپور کردار ادا کیا ہے جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جا کے گا اس موقع پر بین الاقوامی اردو گلوبل میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین ودیگر صحافی برادری نے اپنے اظہار افسوس میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اللہ تعالی پروفیسر ڈاکٹر ذیشان نجم خان اور مرحوم کے دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ صحافی برادری نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالی مرحوم کے درجات بلند کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں