چیف اکرام الدین کا انیلا محفوظ دورانی کو سیکرٹری ایچ ای ڈی کے پی مقرر ہونے پر مبارکباد

Spread the love

انیلا محفوظ دورانی کی تقرری گورنر غلام علی اور نگراں وزیر اعلی اعظم کا بہترین اقدام ہے۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز یورپ

یورپ(انٹرنیشنل ڈیسک)انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ محترمہ انیلا محفوظ دورانی کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ انیلا محفوظ دورانی کی تقرری گورنر خیبر پختون خواہ غلام علی اور نگراں وزیر اعلی اعظم خان کا بہترین اقدام ہے ایسے قابل اور مخلص افسران کی وجہ سے ہی ادارے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں جو قابل تعریف ہے ایسے قابل اور مخلص خواتین تعلیمی ماہرین ملک و قوم کا سرمایہ ہے۔ انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ ایک بھر پھر انیلا محفوظ دورانی کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ انیلا محفوظ دورانی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی بہتری میں بھرپور اور مثبت کردار ادا کریگی ہم اس کیلئے دعا گوہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں