انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اس کے اخلاق سے ہوتی ہے آپ کی پہچان آپ ہی کہ ہاتھ میں ہے جیسی چاہے بنا لیں.اللہ سے بس عاجز بن کے مانگتے رہنا چاہیے اللہ سے معافی توبہ کرم کی درخواست ہر وقت ہونی چاہیے۔
اللہ ہم سب کی توبہ قبول فرمائے ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
