(جہلم سے راجہ وقار کی رپورٹ)
اردو گلوبل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جہلم اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ نے جہلم ڈھوک عبداللہ پاک سول سولجر آرگنائزیشن پاکستان کے آفس صدقہ جاریہ کے طور پر بور کروا کے نلکا لگوا یا ۔جزاکا اللہ یہ صدقہ جاریہ ہے ایسے کام کرنے چاہیے جس سے لوگوں کے لئے آسانی پیدا کرو اور ہمارے لئے آخرت میں آسانی ہو آپ کی آواز حق کی آواز جاوا جی جہلم۔
