چیف اکرام الدین کا قاضی سفیر ہاشمی کی بہن کی وفات پر اظہار افسوس

Spread the love

دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے۔

یورپ(انٹرنیشنل ڈیسک)اکرام الدین نے کہا کہ پاکستان کے معروف بزنس مین قاضی سفیر ہاشمی کی بہن کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اکرام الدین نے اپنے اظہار افسوس میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم معروف بزنس مین قاضی سفیر ہاشمی اور مرحومہ کے دیگر لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند کریں۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں