دادفتیانہ میں 2 گروپوں تصادم

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم ہڑپہ
چیچہ وطنی دادفتیانہ 9/11L میں بچوں کی لڑائی کی وجہ سے 2 گروپوں میں شدید جھگڑا ہوا
جس میں علی ولد ماسٹر عطا،اشد ولد عطا ،خالد ولد سلطان،شہزاد، طارق ولد نزیر،حیدر ولد نزیر، عثمان ولد نزیر ،جاوید نامی شخص نے محمد نعیم ولد عدالت قوم خان نامی شخص پر پستول کے بٹ اور سوئوں کے ساتھ شدید زخمی کردیا
ہم اعلی حکام سے اپیل کرتے ہیں قصور وار کو قانونی سزا دی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں