ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف:محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ ساہیوال کی غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والے کے خلاف کاروایاں جاری۔محمد حیدر اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ زراعت نئے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی ہدایت پر غیر قانونی زرعی ادویات بیچنے والوں کے خلاف دو ایف آئی آرز درج کروائیں ۔ملزمان اڈا 77/5R اور اڈا نورنگ پر بغیر لائسنس اور زائد المیعاد زرعی ادویات فروخت کر رہے تھے۔کاروائی کے دوران 132 لیٹر اور 27 کلو گرام جن کی مالیت تقریبا پانچ لاکھ روپے ہے کی غیر قانونی زرعی ادویات تھانہ نور شاہ میں بمعہ 2 درخواستیں بطور مال مقدمہ کے ساتھ جمع کروا دیں۔دوران کاروائی آئی چار مشقوق زرعی ادویات کے کے نمونہ جات بھی حاصل کیے۔ جن کا رزلٹ آنے پر پر مزید قانونی ی کاروائی کی لائی جائے گی گی۔اس کے علاوہ اڈا نور شاہ پر واقع مختلف زرعی ادویات مختلف کی دکانوں کو بھی چیک کیا گیا اور نمونہ جات برائے تیاری تجزیہ لیبارٹری حاصل کیے گئے۔
