ساہیوال کے جرنلسٹ گروپ کا فریز لینڈ کمپینا (اینگرو فوڈ ) کا دورہ

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں:ساہیوال کے جرنلسٹ گروپ کا فریز لینڈ کمپینا (اینگرو فوڈ ) کا دورہ
جرنلسٹ گروپ کو فریز لینڈ پہنچنے پر کرنل (ر)ندیم بزدار اور میڈم سائرہ و دیگر ایڈمنسٹریٹر افسران نے خوش آمدید کہا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے،بعد ازاں فریز لینڈ کمپینا کے ٹیکنیکل سٹاف نے جرنلسٹس کو ٹیٹرا پیک اولپر ملک اور اومور آئسکریم بنانے والے پلانٹ کا تفصیلی وزٹ کروایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں